the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد-7 دسمبر -اعتماد نیوز-
تقریبا ڈیڑھ سال سے تہاڑ جیل میں قید  سہارا سربراہ سبرت رائے پرتعیش خصوصیات کے لئے سوا کروڑ روپے خرچ ہویے ہیں. یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ اس سے 200 قیدیوں کو ایک سال تک خرچ چلایا جا سکتا ہے. سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے نہ دینے کے الزامات میں سہارا چیف کو  4 مارچ 2014 کو دہلی کے  تہاڑ جیل میں قید  کردیا گیا .

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں سرمایہ کاروں کے 20 ہزار کروڑ روپے سود سمیت ادا ہے جن سہارا کے دو



ڈائریکٹرز اشوک رائے چودھری اور روی شنکر دوبے کا نام بھی شامل ہے. سپریم کورٹ نے سہارا سربراہ کے سامنے یہ تجویز رکھا تھا کہ اگر وہ ضمانت پر باہر جانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے انہیں 10 ہزار کروڑ روپے کی ضمانت کی رقم جمع کرنی ہوگی. اس میں 5،000 کروڑ روپے رقم اور باقی رقم کو  بینک کی گیارنٹی دینی تھی.

سپریم کورٹ نے انہیں لندن اور نیویارک میں واقع اپنے ہوٹل کی نیلامی کرنے کے لئے جیل کے اندر ہی کانفرنس روم کی سہولت بھی مہیا کرانے کی بات کہی تھی جنہے بیچ کر وہ ضمانت کی رقم جمع کر سکیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.